ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کےلئے کرس گیل پر نظر رکھنا ہوگی ¾ ٹم ساﺅتھی

ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کےلئے کرس گیل پر نظر رکھنا ہوگی ¾ ٹم ساﺅتھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کنگسٹن (نیٹ نیوز) نےوزی لےنڈ کرکٹ ٹےم کے سٹار کھلاڑی ٹم ساﺅتھی نے کہا ہے کہ وےسٹ انڈےز کے خلاف جاری اےک روزہ سےرےز مےں کامےابی کےلئے کرس گےل پر نظر رکھنا ہوگی ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کرس گےل کو آﺅٹ کر کے ہی ہم وےسٹ انڈےز مےں ہار کے سلسلے کو روک سکتے ہےں۔ ٹم ساﺅتھی مانتے ہےں کہ گےل کو آﺅٹ کرنے کےلئے شروع کی بالز کافی اہم ہونگی کےونکہ پورے مےچ کی حکمت عملی انہی بالز پر منحصر ہوتی ہے۔