شکریہ پاکستان۔۔۔۔۔۔بھا رت بھی فراخدل نکلا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھا رت نے قومی فضا ئی کمپنی ائیر انڈیا کے جہا ز کی ایمر جنسی لینڈنگ اور مسافروں سے تعا ون کر نے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔بھا رتی وزیر خا ر جہ ایس ایم کر شنا کے مطابق پاکستان کی حکومت نے ائیر انڈیا کے طیا رے کو مشکل وقت میں ایمر جنسی لینڈنگ کی اجازت دی اور مسافروں سے ممکن تعاون کیا جس پر ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں ۔