ویسٹ انڈیزاور نیوزی لینڈ آج تیسرے ون ڈے میں مدمقابل

ویسٹ انڈیزاور نیوزی لینڈ آج تیسرے ون ڈے میں مدمقابل

سےنٹ کٹس(نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیزاور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریزکا تےسرا میچ آج وارنر پاک بیسٹری میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے 14 جولائی کو وارنر پاک بیسٹری اور پانچواں ون ڈے 16 جولائی کو وارنرپارک بیسٹری میں ہی کھیلا جائے گا ۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 جولائی سے سرویوین رچرڈر سٹیڈیم نارتھ ساو¿نڈ میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 2 اگست سے سبائنا پارک کنگسٹن میں شروع ہوگا ۔ امریکہ میں کھیلی ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز نے 2-0 سے کلین سویپ کیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی