لندن اولمپکس ¾ اصلاح الدین کا پاکستان ہاکی ٹیم کی تیاری پر عدم اطمینان

لندن اولمپکس ¾ اصلاح الدین کا پاکستان ہاکی ٹیم کی تیاری پر عدم اطمینان

کراچی(این این آئی)سابق اولمپئن اصلاح الدین نے لندن اولمپکس کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاری پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ایک انٹرویو میںسابق اولمپین اور مایہ ناز کھلاڑی اصلاح الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن 4 سال میں میگا ایونٹ کیلئے مضبوط ٹیم بنانے میں ناکام رہی. اصلاح الدین کا مزید کہنا ہے کہ لندن اولمپکس کیلئے ٹیم کا انتخاب پسند و ناپسند پر کیا گیا ہے جبکہ کھلاڑیوں کی تیاری بھی اطمینان بخش نہیں ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی