بروس ول فلمی دنیا پر دوبارہ راج کرنے کےلئے میدان میں کود پڑے

بروس ول فلمی دنیا پر دوبارہ راج کرنے کےلئے میدان میں کود پڑے

نیویارک(نیٹ نیوز) ہالی وڈ کے معروف ادا کار بروس ول۔ فلمی دنیا پر دوبارہ راج کر نے آ گئے ہیں میدان میں۔ بروس ول ای جکل مصروف ہیں ای سٹریلیا میں ڈا ئی ہارٹ سیر یز کی فلم ای گڈ ڈے ٹو ڈا ئی ہارٹ کی عکس بندی میں ۔فلم میں بروس ول پانے بیٹے کو گینگسٹرز سے بچا نےکی جدو جہدمیں مصروف نظر آ ئیں گے۔ فلم فر وری دو ہزارتیرہ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر