ٹی وی فنکاروں کی سعدیہ امام کو نکاح کی مبارکباد

ٹی وی فنکاروں کی سعدیہ امام کو نکاح کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) ٹی وی کے فنکاروں نے اداکارہ سعدیہ امام کو نکاح کی مبارکباددی ہے ۔ سینئر اداکارہ عذرا آفتاب‘جاناں ملک ‘ ماریہ واسطی‘ صباءقمر‘ شبیر جان‘ فیصل قریشی‘ خوشبو ‘ ارباز خان‘ فضیلہ قیصر ‘ نبیل ‘سمیت دیگر نے اداکارہ سعدیہ کے نکاح کی خبر پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -