اسرائیلی عدالت نے ایہود اولمرٹ کو دو اہم الزامات سے بری قراردیدیا

اسرائیلی عدالت نے ایہود اولمرٹ کو دو اہم الزامات سے بری قراردیدیا

بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل کی عدالت نے سابق وزیر ایہود اولمرٹ کو دو اہم الزامات سے بری کرتے ہوئے ایک کمزور الزام میں سزاوار قرار دیدیا۔ منگل کو بیت المقدس کی ضلعی عدالت نے اولمرٹ کو نقدی سے بھرے لفافے لینے اور کئی مرتبہ غیر ملکی دوروں کے جھوٹے بل جمع کرانے کے الزام میں بری کر دیا لیکن بحیثیت وزیر ایک ساتھی کی طرفداری کرنے پر سزا سنا دی۔

مزید : عالمی منظر