مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 24راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں نے ضلع میں کنگن کے علاقے میں غلام نبی نامی کشمیری نوجوان کو تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔

مزید : عالمی منظر