یوکے بارڈر ایجنسی کے سینئر افسران پر بونس کی ادائیگی پر پابندی کا مطالبہ

یوکے بارڈر ایجنسی کے سینئر افسران پر بونس کی ادائیگی پر پابندی کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (جی این آئی) یوکے بارڈر ایجنسی( یوکے بی اے)کے سینئر افسران کیلئے بونس پر اس وقت تک پابندی لگا دی جانی چاہئے جب تک کہ ادارہ میں قابل ذکر بہتری نہ آجائے اس امر کا اظہار ہوم افیئرز سلیکٹ کمیٹی کے چیئرمین نے کیا۔ لیبر کے کیتھ واز کا کہنا تھا کہ ہیتھرو ائرپورٹ پر قطاروں اور امیگریشن کنٹرول کے استثنی۔پر پیدا ہونے والا تنازع ظاہر کرتا ہے کہ یوکے بی اے اس قابل نہیں کہ اس کے سینئر سٹاف کو بونس کی ادائیگی کی جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال یوکے بی اے نے مجموعی طور پر 3.5 پونڈز سینئر افسران میں تقسیم کئے جو کہ 7000 پونڈز فی افسر تھے ۔

مزید :

عالمی منظر -