پنجاب پروانشل کواپریٹو بنک کے لاہور زون منیجرز کا اجلاس

پنجاب پروانشل کواپریٹو بنک کے لاہور زون منیجرز کا اجلاس

لاہور (پ ر) پنجاب پروانشل کوآپریٹو بینک لمیٹیڈ لاہور زون کے منیجرز کا اجلاس زیر صدارت زونل ہیڈ چودھری محمد بشیر بجاڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بہترین وصولی کرنے پر منیجرز کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ لاہور زون 28 جون 2012 تک 400 ملین روپے کی کیش اور 100.69 ملین کی نادہندگان کی جائیدادیں بینک کے نام منتقل کی ہیں۔

مزید : کامرس