جماعت اہلسنت نے یوم مذمت منایا

جماعت اہلسنت نے یوم مذمت منایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ؒٓؒٓٓلاہور(نمائندہ خصوصی( جماعت اہل سنت(سواد اعظم) کے امےر صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کی اپےل پر ملک بھر مےں پاک فوج پر ہونے والے حملوں کے خلاف ےوم مذمت مناےا گےا اور پاک فوج کے شہےد ہونے والے نوجوانوں اور افسران کے لےے مسجدوں، مدارس اور خانکاہوں مےں ےوم دُعا مناےا گےا اور شہداءکے اےصال ثواب کی محافل منعقد کی گئےں۔ لاہور مےں مرکزی پروگرام جماعت اہل سنت(سواد اعظم) کے مرکزی دفتر جوہر ٹاﺅن مےں منعقد ہوا۔ جس مےں کارکنوں کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے آخر مےں ناظم اعلیٰ سےّد صفدر شاہ گےلانی نے خصوصی دعا کرائی۔ اس موقع پر عبد القےوم نعےمی ، چوہدری وحےد سرور بٹر اور صاحبزادہ عثمان علی بھی موجود تھے۔