پاکستان سنی فورم کی اپیل پر پاک فوج کے شہدا کےلئے، یوم سوگ

پاکستان سنی فورم کی اپیل پر پاک فوج کے شہدا کےلئے، یوم سوگ

ؒٓؒٓٓلاہور(نمائندہ خصوصی( پاکستان سنی فورم کی اپیل پر ملک بھر مےں پاک فوج پر ہونے والے حملے کے نتیجہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کے لےے یوم سوگ منایا گیا اور اس سلسلہ میںمساجد، دینی مدارس اور دیگر مقامات پر قرآن خوانی کی گئی اور پاک فوج کے شہیدجوانوںکی مغفرت اور دعجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی،لاہور میں کیولری گراو¿نڈ حسنین آباد مسجد میں بھی ایک تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت پاکستان سنی فوروم کے مرکزی صدرمفتی ظفت جبار چشتی نے کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1