ڈیزل چوری کے الزام میں گرفتار واسا افسر کی ضمانت منظور

ڈیزل چوری کے الزام میں گرفتار واسا افسر کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار) اےنٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے سےنئر جج فہد خالد رشےد نے ٹےوب وےلوں اور ڈےزل پمپوں پر لگائے جنرےٹروں سے ڈےزل چوری کے کےس مےں واسا کے اےک افسر کاشف علی کی درخواست ضمات منظور کر لی ہے اور ملزم کو 70،70 ہزار کے دو ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دے دےا کہ عدالت مےں اےنٹی کرپشن لاہور ملزمان کو گرفتار کر کے پےش کر رکھا تھا جس پر عدالت نے ملازم کو ضمانت پر رہا کر دےا ہے