پولیس مقابلہ کیس ، 3 ملزمان کےخلاف مقدمہ کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی
لاہور(خبر نگار) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولےس مقابلہ کے کےس مےں تےن ملزمان کے خلاف مقدمہ کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی کر دی ہے عدالت مےں نولکھا پولےس نے رےلوے پولےس کے اے اےس آئی کے ساتھ سامنا ہونے پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کہ دےگر ملزمےن کے مقابلہ کرنے کے الزام مےں اےک کےس کا چالان پےش کر رکھا ہے۔