ورلڈ پاسبان ختم نبوت آج مظاہرہ کرے گی
لاہور( پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکی ڈرون حملوں کے خلاف آج 11جوائی 5بجے شام لاہور پریس کلب کے باہر علامہ محمد ممتاز اعوان اور میاں محمد اویس کی قیادت میںایک بھر پر احتجاجی مظاہرہ کریگی۔ پریس سیکرٹری حافظ یعقوب شاہ کے مطابق مظارہرہ میں مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شرکت و خطاب کرینگے۔