بحریہ ٹاﺅن، دی سپاء، راولپنڈی اور گلڈ سپا اینڈ فٹنس کلب، لاہور میں ممبران کا رش

بحریہ ٹاﺅن، دی سپاء، راولپنڈی اور گلڈ سپا اینڈ فٹنس کلب، لاہور میں ممبران کا ...

راولپنڈی(پ ر) گرمیوں کے موسم کی بنیادی ضروریات میں وزش ، جلدی تبدیلیوں اور سوئمنگ کا بطور احسن سورج کی تمازش سے دور رہ کر انجام دینا ایک مشکل کام ہے، اس صورت حال میں بحریہ ٹاﺅن کے پر سکون فیملی پراجیکٹس، دی سپائ، راولپنڈی اور گولڈ سپاءاینڈ فٹنس کلب لاہور میں ممبر شپ کا اندراج اپنے ریکارڈ ڈلیول تک پہنچ گیا ہے، گرمیوں کی تعطیلات میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے ہوئے بچوں کے لئے انسٹرکٹر کے زیر نگرانی کورڈ جگہ پر سوئمنگ سیکھنے سے زیادہ دلچسپ اور کیا مشغلہ ہو سکتا ہے، مزید براں بحریہ ٹاﺅن کے سپاءفیملی کی اجتماعی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دئیے گئے ہیں تا کہ مکمل فیملی ان سے لطف اندوز ہو سکے، سپاءمیں آنے والی زیادہ تر خواتین، ہربل فیشل، کو ترجیح دے رہی ہیں، دی سپاءراولپنڈی اور گولڈ سپاءاینڈ فٹنس کلب لاہور دونوں میں گرمیوں کی تعطیلات کی مناسبت سے سوئمنگ اور جم کے خصوصی پیکج متعارف کروائے گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1