اے پی این ایس کے ڈاکٹر تنویر اے طاہر کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

اے پی این ایس کے ڈاکٹر تنویر اے طاہر کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا ...

کراچی (پ ر) اے پی این ایس کے ڈاکٹر تنویر اے طاہر کی اہلیہ آصفہ رضوی کی نماز جنازہ آج مسجد وامام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ (جہانگیر روڈ) کراچی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ وہ 6 جولائی کو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد وفات پائی تھیں۔ رسم سوئم کل جمعرات کو مسجد وامام بارگاہ جہانگیر روڈ میں ہوگی۔ تین بجے قرآن خوانی اور پانچ بجے مجلس عزا ہوگی۔ جبکہ مولانہ سید قاسم رضا خطاب فرمائیں گے۔

مزید : صفحہ آخر