کسٹم انٹیلی جینس لاہور ریجن نے لاکھوں مالیت کا غیرملکی کپڑا پکڑ لیا

کسٹم انٹیلی جینس لاہور ریجن نے لاکھوں مالیت کا غیرملکی کپڑا پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس لاہور ریجن نے لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی کپڑا پکڑ لیا ۔ کپڑا ٹرین کے ذریعے کوئٹہ سے لاہور لایا جا رہا تھا ۔ کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم نے لاہور ریلوے سٹیشن پر کوئٹہ سے آنے والی ٹرین پر چھاپہ مار کر پانچ ہزار میٹر کپڑا اپنے قبضہ میں لے لیا ۔ کپڑا اماراتی ساخت کا ہے جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -