آزاد کشمیر میں مخالفین نے تین بھائیوں سمیت آٹھ افراد قتل کردیے

11 جولائی 2012 (08:32)

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بھمبھر">بھمبھر آزاد کشمیر (مانیٹرنگ ڈیسک) سماہنی گرون کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے چار بھائیوں سمیت افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ایس پی کامران علی نے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ آٹھوں افراد href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بھمبھر">بھمبھر کچہری میں پیشی کے لیے جارہے تھے کہ سماہنی گرون کے قریب مخالفین نے فائرنگ کردی ۔ پولیس حکام کے مطابق وہ جائے فائرنگ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں اور مزید تفصیلات ابتدائی طور پر فراہم کرنے سے قاصر ہیں ۔

مزیدخبریں