حج کوٹہ کیس، عدالتیں چوری کا ساتھ نہیں دیتی : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

حج کوٹہ کیس، عدالتیں چوری کا ساتھ نہیں دیتی : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
حج کوٹہ کیس، عدالتیں چوری کا ساتھ نہیں دیتی : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/حج">حج کوٹہ کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیا ل نے کہا ہے کہ عدالتیں چوروں کی مدد نہیںکرتی، بادی النظر میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/حج">حج کوٹہ کیس میں غیر شفافیت نظر آتی ہے۔وزارت مذہبی امور کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ نادہندہ کمپنیوں کو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/حج">حج کوٹہ کیسے دیاگیا ؟ وزارت مذہبی اموربتائے ،100سے زائد نا دہندہ کمپنیوں کو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کوٹہ"> کوٹہ کیسے مل گیا۔عدالت نے کہا کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/حج">حج پالیسی میں واضح لکھا ہے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کوٹہ"> کوٹہ صرف میرٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ کیس کی مزید سماعت 18جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید : لاہور