لاہورمیں شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کاحکم

لاہورمیں شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کاحکم
 لاہورمیں شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کاحکم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈی سی او لاہور کو شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیاہے ۔لاہورہائیکورٹ میں شیشہ کیفے کے خلاف دائر درخواست کی سماعتہوئی ۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ہوم سیکرٹری اور ڈی سی او کو اُن کیفوں کے خلاف ہیلتھ آرڈیننس کے تحت کارروائی کا حکم دے دیاہے جہاں شیشہ استعمال کیاجارہا ہے ۔

مزید : تعلیم و صحت