مانسہرہ میں ویگن کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک

مانسہرہ میں ویگن کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک
مانسہرہ میں ویگن کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ماینٹرنگ ڈیسک )کاغان کے علاقے اندرا بیلہ میںمسافر ویگن کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ دریائے کنہار کے کنارے پر پیش آیاہے اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔