بجلی کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری
بجلی کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیپرا">نیپرا ) نے مئی کے لیے بجلی کی قیمتوں میںایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔نیپراحکام کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فرنس آئل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے مئی کے مہینے کے لیے کیاگیاہے جو صارفین سے دسمبر میں وصول کیاجائے ۔ نیپر ا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں تقسیم کار کمپنیوں کو دسمبر میں وصولیوں کی اجازت دے دی ہے ۔

مزید : بزنس