سکردو:آرمی کاہیلی کاپٹر تباہ , پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید

سکردو:آرمی کاہیلی کاپٹر تباہ , پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید
 سکردو:آرمی کاہیلی کاپٹر تباہ , پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر سکردو ائرپورٹ پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میںپائلٹ سمیت5 افراد شہید ہو اورتین افراد زخمی ہو گئے ۔جنہیں کمپائنڈ سلڑی ہسپتال (سی ایم ایچ )منتقل کردیاگیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ ایوی ایشن ایم آئی 17ہیلی کاپٹر سے تربیتی پرواز تھا اور فنی خرابی کے باعث حادثہ کا شکار ہوگیا آ ئی ایس پی آ ر کے ترجمان کے مطابق اس حادثے میں پائلٹ سمیت سوار پانچ افراد شہید ہوگئے ۔جیو نیوز کے مطابق ہیلی کاپٹر گیاری میں جاری ریسکیو آپریشن سے واپس آ رہا تھا۔

مزید :

قومی -Breaking News -