راجہ سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

راجہ سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات
راجہ سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف سے امریکی سفیر کیمرون منٹر نے الودا عی ملا قات کی جس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہامریکہ سے با ہمی اعتماد اور مفا د پر ستی پر مبنی تعلقات چا ہتے ہیں ،دہشت گردی کے خلا ف جنگ عا لمی برادری کی مدد سے لڑ نا چا ہتے ہیں جبکہ دہشتگر دی کو شکست دینے کے علا وہ کو ئی اور آ پشن موجود نہیں ہے۔ امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلا ف پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے اہم اتحا دی ہیں اور دو طر فہ تعلقات کو بڑ ھانا اہم ضرورت ہے ۔

مزید : اسلام آباد