یو ٹیلٹی سٹور رمضان میں چینی 45روپے کلو فروخت کرینگے

یو ٹیلٹی سٹور رمضان میں چینی 45روپے کلو فروخت کرینگے
یو ٹیلٹی سٹور رمضان میں چینی 45روپے کلو فروخت کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلٹی سٹورز آف کارپوریشن نے رمضان المبارک میں چینی کی قیمت پانچ روپے فی کلو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر چینی پنتالیس روپے فی کلو فروخت کی جائے گی ۔یوٹیلٹی سٹورز کو 80 ہزار ٹن چینی ٹریڈنگ کارپو ریشن فراہم کرے گی۔جس کے پاس تین لاکھ ستر ہزار ٹن چینی موجود ہے۔

مزید :

بزنس -