فری ٹاﺅن میں کشتی ڈوب گئی ،30افراد کی ہلاکت کا خدشہ

فری ٹاﺅن میں کشتی ڈوب گئی ،30افراد کی ہلاکت کا خدشہ
فری ٹاﺅن میں کشتی ڈوب گئی ،30افراد کی ہلاکت کا خدشہ

  

فری ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیرالیونا اور فری ٹاﺅن کے وسط میں ایک کشتی ڈوب گئی جس میں30 افراد سوار تھے ،ان تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ حادثہ موسم کی خرابی کے پیش آیا۔ آخری اطلا عات تک امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی