ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم مستعفی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم اپنے عہدے سے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہوگئے ہیں ۔شاہد کریم کا تقرر نگران دور حکومت میں کیاگیاتھا۔شاہد کریم نے کہاکہ مناسب ہے کہ نئی حکومت اپنا لاءافسر مقررر کرے ،اُنہوں نے اپنا استعفیٰ گورنرپنجاب کو بھجوادیا۔