صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر حملہ ، خودکش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کا فیصلہ

صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر حملہ ، خودکش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کا ...
صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر حملہ ، خودکش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کا فیصلہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسربلال شیخ پر حملے میں ملوث خودکش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کرانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ۔تفتیشی ذرائع کے مطابق حملہ آورغیرملکی لگتاہے ،سرجری کے بعد چہرہ واضح ہوجائے گا اورسرجری کرانے کیلئے نجی ہسپتال کا انتخاب کرلیاگیاہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ حملہ آور کی عمر پچاس سال ،سراور داڑھی کے بال بھی ہیں ۔

مزید :

کراچی -