لاہورہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹادیا

لاہورہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹادیا
لاہورہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹادیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آتشزدگی سے متعلق کیس نمٹادیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت حکومت پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ جلد ذمہ داروں کو سامنے لائیں گے جس پر فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ،قوانین صرف عام شہری پر لاگو کیے جاتے ہیں ۔عدالت نے حکومت کو اپنا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹادیا۔عدالت نے چیئرمین فائرسیفٹی کمیشن کو بھی کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔

مزید :

لاہور -