وزیراعظم نوازشریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم نوازشریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، سیکیورٹی صورتحال پر ...
وزیراعظم نوازشریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دیگر رفقاءکے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیاجہاں اُنہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔بتایاگیاہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کرنیوالوں میں وزیراعظم نواز شریف کیساتھ سرتاج عزیز،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر شامل تھے ۔دورہ کے موقع پر وزیراعظم کو اندرونی و بیرونی خطرات سے متعلق آگاہ کیاگیااور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -