وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سے سعودی سفیر نے ملاقا ت کی جس دو ران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم ہاﺅس میں سعودی سفیر عبدالعزیز الغدیرنے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کی باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ نواز شریف کاکہناتھاکہ سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید بلندیوں پر لے جائیں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -