نئی دہلی گینگ ریپ کے نابالغ ملزم کے کیس کا فیصلہ محفوظ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی گینگ ریپ کے نابالغ ملزم کے کیس کا فیصلہ پچیس جولائی تک محفوظ کرلیاگیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گینگ ریپ اور قتل کے چھ ملزمان میں سے ایک نابالغ ہے اور جوونائل جسٹس بورڈ نے جمعرات کو نابالغ ملزم کی قسمت کافیصلہ دو ہفتوں کیلئے محفوظ کرلیا۔