کراچی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیاہے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم لوگوںکو قتل کرکے لاشیں مختلف مقامات پر پھینک دیتاتھاتاہم مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -