درہ آدم خیل سے پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

درہ آدم خیل سے پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار
درہ آدم خیل سے پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) بڈھ بیر پولیس نے پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پکڑا گیااسلحہ درہ آدم خیل سے پنجاب لے جایاجارہاتھا۔ پولیس نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دس رائفلز، دس کلاشنکوف، نو پستول اور پچیس ہزار کارتوس برآمد کرکے پولیس کو حراست میں لے لیاگیاہے جبکہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

پشاور -