کوہاٹ ہنگوروڈ پر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

کوہاٹ ہنگوروڈ پر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق
کوہاٹ ہنگوروڈ پر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہنگوروڈ پر کچا پخہ کے علاقے میں مسجد کے باہربم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اورکم از کم پانچ زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسجد کے باہر کھڑی موٹرسائیکل دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس او ر امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے تاہم سرکاری طورپردھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید :

کوہاٹ -