لاہور میں چار بجے سے افطاری تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

لاہور میں چار بجے سے افطاری تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
لاہور میں چار بجے سے افطاری تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں رمضان المبارک کے مہینے کے دوران 4 بجے سے افطاری تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی او نسیم صادق کے مطابق اس پابندی کا اطلاق سرکاری گاڑیوں پر بھی ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 بجے سے افطاری تک واسا بھی ٹینکر یا دیگر بڑی گاڑیاں شہر میں نہ لائے۔

مزید :

لاہور -