حالیہ واقعات افسوسناک ، مصر میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں : دفتر خارجہ

حالیہ واقعات افسوسناک ، مصر میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں : دفتر خارجہ
حالیہ واقعات افسوسناک ، مصر میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں : دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاک چین تعاون آئی اے ای اے کے سیف گارڈ کے عین مطابق ہے ، مصر میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں ۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفترخارجہ کے ترجمان اعزاز چوہدری نے بتایاکہ مصر کے حالیہ واقعات افسوسناک ہیں ، جمہوری روایات اور عوامی خواہشات کا احترام کیاجاناچاہیے ، صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، وہاں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -