افغان سرحدی علاقے ویش منڈی میں خود کش حملہ ، پانچ افراد جاں بحق

افغان سرحدی علاقے ویش منڈی میں خود کش حملہ ، پانچ افراد جاں بحق
افغان سرحدی علاقے ویش منڈی میں خود کش حملہ ، پانچ افراد جاں بحق

  

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سرحدی علاقے ویش منڈی میں خود کش حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور دوایف سی اہلکاروں سمیت دس زخمی ہوگئے جس کے بعد باب دوستی کو آمدورفت کیلئے بند کردیاگیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق دھماکے کے چھ زخمیوں کو سول ہسپتال چمن منتقل کردیاگیاہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق خود کش حملہ آور نے افغان علاقے میں اپنے آپ کو اُڑالیا جس کے بعدپاک افغان سرحد کو آمد و رفت کیلئے بند کردیاگیا۔ سماءٹی وی کے مطابق ایف سی اہلکار فرج کی تلاشی لے رہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا۔

مزید :

بین الاقوامی -