کرپشن کا الزام،سابق وزیر کو جیل ’’یاترا‘‘ پر بھیج دیاگیا

کرپشن کا الزام،سابق وزیر کو جیل ’’یاترا‘‘ پر بھیج دیاگیا
کرپشن کا الزام،سابق وزیر کو جیل ’’یاترا‘‘ پر بھیج دیاگیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے ای او بی آئی کیس میں سابق صوبائی وزیراقبال داﺅد کو 23 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزم اقبال داﺅد کے وکیل نے بتایا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور زیرعلاج ہیں۔ عدالت نے اقبال داﺅد کو 23 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو بروقت تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -