وزیر اعظم آفس میں گریڈ سترہ کے افسروں کی تعداد کم کر دی گئی

وزیر اعظم آفس میں گریڈ سترہ کے افسروں کی تعداد کم کر دی گئی
وزیر اعظم آفس میں گریڈ سترہ کے افسروں کی تعداد کم کر دی گئی

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم آفس میںگریڈ 17کے افسروں کی تعداد173سے کم کرکے 37کر دی گئی ہے ۔جیونیوز کے مطابق ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق ایڈیشن سیکرٹری کی 6اسامیوں کی تعدادکم کرکے ایک کردی گئی ہے جبکہ سپیشل سیکرٹری کی واحد آسامی ختم کردی گئی ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ کے ڈپٹی سیکرٹریز کی تعداد بھی 27سے کم کرکے 13کردی گئی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -