میرا نے روزہ دودھ کے ساتھ افطار کیا

میرا نے روزہ دودھ کے ساتھ افطار کیا
میرا نے روزہ دودھ کے ساتھ افطار کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ماینٹر نگ ڈیسک)ادا کارہ میر ا نے کہا ہے کہ روزہ بندے کو گناہوں سے پاک کرتا ہے اور تزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق اداکارہ میرا نے نہایت اہتمام سے رمضان المبارک کا پہلاروزہ رکھا اور سارا دن زیادہ وقت ترگھر میں موجود پودوں پر پانی کا چھڑکاﺅ کرنے میں گزارہ ۔ میرا نے روزہ دودھ کے ساتھ افطار کیا ۔ افطاری کے وقت کے نو آموز سیاست دان میرا کی والدہ بھی ان کے ساتھ تھیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -