نیب نے تو قیر صادق کو کی گئی پیشکش واپس لے لی

نیب نے تو قیر صادق کو کی گئی پیشکش واپس لے لی
نیب نے تو قیر صادق کو کی گئی پیشکش واپس لے لی

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)نیب نے اوگر ا کے سابق چیئر مین توقیر صادق کو کی جانے والی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش واپس لے لی ہے اور اسے ملک سے فرار کرانے پر سابق صوبائی وزیر ظاہر علی شاہ کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر توانائی کمیٹی نے نیب کی تفتیشی ٹیم کوطلب کرلیا ہے جو تو قیر صادق سے کی جانے والی تفتیش سے کمیٹی کو آگا ہ کرے گی ۔ دوران تفتیش تو قیر صادق نے انکشاف کیا ہے کہ میں امیگریشن حکام کو رشوت دیکر ملک سے فرار ہو ا۔

مزید :

اسلام آباد -