افغانوں سے ان کے ملک میں رہنے کا وعدہ کیا ہے : امریکہ

افغانوں سے ان کے ملک میں رہنے کا وعدہ کیا ہے : امریکہ
افغانوں سے ان کے ملک میں رہنے کا وعدہ کیا ہے : امریکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبن نے کہا ہے کہ عراق کے بر عکس افعانستان کے عوام اپنے ملک میں امریکی افواج کی موجودگی چاہتے ہیں لیکن امریکی افواج کسی معاہدے کے بغیر افغانستان میں موجود نہیں رہیں گی۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکہ نے افغان عوام سے 2014کے بعد ان کے ملک میں موجودرہنے کا وعدہ کیا ہے اور اس حوالے سے ہونیوالے مذاکرات ناکام نہیں ہو نگے ۔