دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پالیسی مسودے پر کام شروع کردیا: سرتاج عزیز

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پالیسی مسودے پر کام شروع کردیا: سرتاج عزیز
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پالیسی مسودے پر کام شروع کردیا: سرتاج عزیز

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پالیسی مسودے پر کام شروع کردیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے بتایا کہ کل جماعتی کانفر نس رواں ماہ کے آخر میں ہوگی ۔ کانفرنس سے قبل مزید ہوم ورک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -