نیو یارک کی عمارت میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

نیو یارک کی عمارت میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے
نیو یارک کی عمارت میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

  

نیو یارک (مانیٹر نگ ڈیسک) لوئر مین ہٹن کی ایک عمار ت میں آتشزدگی کے نتیجے میں آٹھ افراد جھلس گئے جن میں سے تین افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق فائربریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ابھی آگ لگنے کی وجہ واضح نہیں تاہم پانچ منزلہ عمارت کی پہلی منزل گر گئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -