لاہور ائیر پورٹ پر کلو سے زائد ہیروئین پکڑی گئی

لاہور ائیر پورٹ پر کلو سے زائد ہیروئین پکڑی گئی
لاہور ائیر پورٹ پر کلو سے زائد ہیروئین پکڑی گئی

  

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ ایک شخص سے ایک کلو 300گرام ہیروئن بر آمد کی گئی جو ملز م شیمپو کی تین بوتلوں میں بھر کر لے جا رہا تھا۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزم سرگودھا کار ہنے والا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -