ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 2.12فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 517.49پوائنٹ کے اضافے سے 24910.28پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ مجموعی تجارتی حجم 105.27ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا۔

مزید : کامرس