شاہد نے مہمانوں سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دیں

شاہد نے مہمانوں سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دیں
 شاہد نے مہمانوں سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دیں

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے مہمانون سے شادی کی تصویریں ڈیلیٹ کروا دیں شاہد کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے شادی کے شرکاء کو کسی بھی تقریب میں تصاویر کھینچنے سے روک دیا تھا اور اجن افراد نے تصویریں کھینچیں شاہد نے ان سے بھی یہ تصویر زبردستی ڈیلیٹ کروا دیں ۔ شاہد اپنی شادی کی تمام تقریبات کو سادہ رکھنا چاہتے تھے تاہم میڈیا ان کی شادی کے حوالے سے کافی پرجوش تھا ۔

مزید : کلچر