ماضی کی یادگار بالی ووڈ فلم’’ رام لکھن‘‘ کاری میک بنانے کی تیاریاں

ماضی کی یادگار بالی ووڈ فلم’’ رام لکھن‘‘ کاری میک بنانے کی تیاریاں
ماضی کی یادگار بالی ووڈ فلم’’ رام لکھن‘‘ کاری میک بنانے کی تیاریاں

  

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم رام لکھن کا ری میک بننے جارہاہے جس میں لیجنڈری اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا رول نبھانے کیلئے شردھا کپور سے بات کی جارہی ہے۔سو کروڑ روپے کی فلموں کی ہیٹ ٹرک کرنے والی شردھا کپور کو ایک اور بڑا کردار ملنے والا ہے ۔گانا ۔مووی میں عاشقی گرل ، وہی کردار ادا کریں گی جو ماضی میں ڈنسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کرچکی ہیں۔شردھا کپور اب ہاں کرتی ہیں ناں ، یہ تو ان کے اگلے اعلان کے بعد پتا چل سکے گا لیکن یہ ضرور ہے کہ مادھوری والا کردار ان کے فلم کیرئیر کو ایک اور نئے موڑ پر لے آئے گا۔

مزید : کلچر